لاہور نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے
تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے، سینئر صحافی کامران خان کا ردعمل
محمد علی اتوار 26 مارچ 2023 00:17
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی آمد کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ مینار پاکستان لاہور میں اب تک ہونے والے تمام جلسوں بشمول عمران خان جلسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ لاہور
میں اس وقت مینار پاکستان پر عمران خان دم مست قلندر کا ناقابل سماں ہے،
تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان
میں جمع ہیں۔
اکتوبر
میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچنے کے بعد عمران خان کا پہلا عوامی جلسہ
عام لاکھوں کا جم غفیر، حتی المقدور حفاظتی انتظامات، کیونکہ دشمن تڑپ رہا
ہے کسی وقت بھی ایک اور وار کرسکتا ہے۔ جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت کی جانب سے لاہور میں مینار پاکستان
کو جانے والے ہر راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیے جانے کے باوجود جلسہ
گاہ میں ہزاروں افراد کا سمندر امڈ آیا۔
جلسے
میں شرکت کیلئے بچے، بزرگ، خواتین، نوجوان بڑی تعداد میں مینار پاکستان
پہنچ رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.