خضدار پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

اتوار 26 مارچ 2023 23:10

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2023ء) خضدار پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خضدار سی آئی اے پولیس نے سنی کے علاقے میں چیکنگ کے دوران ملزم عنایت اللہ کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 9ایم ایم پسٹل برآمد کرلیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :