رجنی کانت کی فلم بابا کی ناکامی سے میرا سائوتھ کا فلمی کیریئرختم ہوا، منیشا کوئرالہ
جمعرات 30 مارچ 2023 14:18
(جاری ہے)
تاہم یہ فلم جو کہ پہلی بار 2002 میں ریلیز ہوئی تو باکس آفس پر ناکام رہی، لیکن اب 20 برس بعد دسمبر 2022 میں اس فلم کو کچھ تبدیلیوں کے ساتھ جب دوبارہ ریلیز کیا گیا تو یہ کافی کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ منیشا کوئرالہ نے سائوتھ کی فلم انڈسٹری میں کافی شہرت حاصل کی تھی خاص کر 1995 کی فلم بمبئی اور 1996 کی انڈین ان ہٹ فلموں میں شامل ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ رجنی کانت کی تامل فلم بابا کو بڑی امیدوں کے ساتھ ریلیز کیا گیا لیکن یہ اس وقت ناکام رہی جس کے ساتھ ہی ان کا سائوتھ کا کیریئر بھی اختتام پذیر ہوا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.