تمام 31 مراکزپرکل سے مفت آٹے کی فراہمی دوبارہ شروع کردی جائے گی، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرسیالکوٹ

جمعہ 31 مارچ 2023 21:28

تمام 31 مراکزپرکل سے مفت آٹے کی فراہمی دوبارہ شروع کردی جائے گی، ڈسٹرکٹ ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2023ء) حکومت پنجاب کے سپیشل رمضان پیکج کے تحت ہفتہ وار تعطیل کے بعد کل سے تمام 31 مراکز پر آج سے مفت آٹے کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نصراللہ خاں ندیم نے بتایا کہ ڈپٹی کمشنر عدنان محمود اعوان کی زیر نگرانی تمام مراکز مقررہ وقت پر کھول دیے جائیں گے، جہاں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ گھرانے مفت آٹا حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :