گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی نعت خوانی کی محفل میں شرکت

ہفتہ 1 اپریل 2023 21:30

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی نعت خوانی کی محفل میں شرکت
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اپریل2023ء) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے حمزہ تابانی کی جانب سے منعقدہ نعت خوانی کی محفل میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کےمطابق محفل نعت میں مختلف نعت خواں بھی شریک ہوئے۔ مولانا عبدالحبیب عطاری نے خصوصی بیان فرمایا۔گورنرسندھ نے کہا کہ میں خود کو ادنیٰ عاشق رسول سمجھتا ہوں، 12 ربیع الاول کو گورنر مقرر ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔

متعلقہ عنوان :