گ*سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا
ئ*تحقیقات پر عدالت کو مطمئن نہ کیا گیا تو جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے گا،سپریم کورٹ T بنیادی حقوق سے متعلق معاملات کی نگرانی اور تحقیقات کروا سکتی ہے،خصوصی جے آئی ٹی کو بیرون ملک تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دئیے جاتے ہیں۔گذشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
بدھ 5 اپریل 2023 18:25
(جاری ہے)
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق کینین حکام نے باہمی قانونی معاونت کا جواب نہیں دیا۔
خصوصی جے آئی ٹی کو بیرون ملک تحقیقات کے لیے 3 ہفتے مزید دئیے جاتے ہیں۔اہم بنیادی حقوق کا معاملہ ہونے کے باعث عدالتی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنا سکتی ہے۔ارشد شریف قتل ایک بڑے صحافی کے قتل کے علاوہ بنیادی حقوق کا معاملہ ہے۔ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کو 5 ہزار سے زائد خطوط لکھے گئے۔سپریم کورٹ ارشد شریف قتل کی صاف اور شفاف تحقیقات کرانا چاہتی ہے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے تھے کہ تحقیقات کی نگرانی نہیں بلکہ اداروں کو تحقیقات میں تعاون دے رہے ہیں، ہمارا مقصد کسی کو کیس شامل کرنا یا تحفظ دینا نہیں، ارشد شریف ایک صحافی اور ایک پاکستانی شہری تھا، قتل کے اس واقعہ پر ہم بھی دکھی ہوئے۔مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.