کراچی، عمرے پرجانیوالے افغان شہری سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد
مبینہ طور پر جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 11 پر پاکستان سے روانگی کی نقلی ڈیپارچر اسٹیمپ بھی لگی ہوئی پائی گئی
جمعرات 6 اپریل 2023 19:06
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش اور سامان کی تلاشی کے دوران دستی بیگ سے مسافر کا ایک پاکستانی پاسپورٹ نمبر LD9826901 بھی برآمد ہوا، جس کے حصول کے بارے میں وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔
مبینہ طور پر جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 11 پر پاکستان سے روانگی کی نقلی ڈیپارچر اسٹیمپ بھی لگی ہوئی پائی گئی جس پر روانگی کی تاریخ مبہم ظاہر ہو رہی تھی۔حکام کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 7 پر سعودی عرب کا درست ورک ویزا بھی پروٹیکٹر مہر کے ساتھ موجود ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ مسافر کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ ہونے کے شبے میں پرواز سے آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید کارروائی اور تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.