کراچی،عمرے پر جانیوالے افغان شہری سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ برآمد
جمعرات 6 اپریل 2023 22:47
(جاری ہے)
ابتدائی تفتیش اور سامان کی تلاشی کے دوران دستی بیگ سے مسافر کا ایک پاکستانی پاسپورٹ نمبر LD9826901 بھی برا?مد ہوا، جس کے حصول کے بارے میں وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔
مبینہ طور پر جعلی پاکستانی پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 11 پر پاکستان سے روانگی کی نقلی ڈیپارچر اسٹیمپ بھی لگی ہوئی پائی گئی جس پر روانگی کی تاریخ مبہم ظاہر ہو رہی تھی۔حکام کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کے صفحہ نمبر 7 پر سعودی عرب کا درست ورک ویزا بھی پروٹیکٹر مہر کے ساتھ موجود ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ مسافر کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ ہونے کے شبے میں پرواز سے آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید کارروائی اور تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔#مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.