
بحرین عید الفطر پر سب سے کم چھٹیاں دینے والا جی سی سی ملک
بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم نے تمام ملازمین کیلئے عید الفطر پر 3 دن کی تعطیلات کا اعلان کیا
ساجد علی
بدھ 19 اپریل 2023
16:07

(جاری ہے)
دوسری طرف قطر نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے، جہاں عوام عید الفطر کی خوشی میں 11 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے، عید چھٹیاں 19 اپریل 2023 سے شروع ہو کر جو کہ 28 رمضان 1444 ہجری کی مناسبت سے ہے، 27 اپریل 2023 تک جاری رہیں گی اور ملازمین کو 30 اپریل 2023 بروز اتوار کام پر واپس جانا ہے، چھٹی کا اطلاق تمام وزارتوں، سرکاری اداروں اور عوامی اداروں پر ہوگا۔
اسی طرح متحدہ عرب امارات نے بھی ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا، یو اے ای کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی چھٹی 29 رمضان المبارک سے شروع ہو کر 3 شوال تک ہوگی، شوال کا چاند نظر آنے کی بنیاد پر عید الفطر کی تعطیل جمعرات 20 اپریل سے شروع ہو کر اتوار 23 اپریل تک جاری رہ سکتی ہے، پھر 24 اپریل بروز پیر کو معمول کے اوقات کار دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔ ادھر سعودی عرب نے بھی عید الفطر کے موقع پر مملکت میں تعطیلات کا اعلان کیا ہے، سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی طرف سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ عید کی تعطیلات جمعرات 29 رمضان المبارک بمطابق 20 اپریل کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد شروع ہو جائیں گی، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین کو عید پر 21 تا 24 اپریل تک 4 دن کی چھٹیاں ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
-
بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول
-
بھارت کا بڑا نقصان، کئی بڑے ہوائی اڈے بند، فلائٹ آپریشنز معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.