جماعت اسلامی عوام کے امیدوں کی کرن ثابت ہو گی: محبوب الزمان بٹ
مخلص ودیانت دار قیادت ہی ملک کو موجودہ بحران اورقوم کو مسائل سے نجات دلانے کی صلاحیت رکھتی ہی:ضلعی امیر جماعت اسلامی
پیر 1 مئی 2023 22:44
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے سینکڑوں کارکن اقتدار کے ایوانوں میں رہے مگر کسی کے دامن پر بددیانتی ،کرپشن اور اقرباء پروری کا کوئی داغ نہیں۔کراچی میں دو دفعہ جماعت اسلامی کے میئر رہے جن کی کارکردگی اور امانت و دیانت ضرب المثل بن چکی ہے۔
انہوں نے کہاکہ امیرجماعت سراج الحق کے پی کے میں پانچ سال تک فنانس منسٹر رہے ہیں ۔ورلڈ بنک جیسے عالمی اداروں نے ان کی کارکردگی اور دیانت کو سراہا ہے اس لئے جماعت اسلامی جیسی جمہوری ، اہل اور دیانتدار جماعت ہی دنیا میںملک کا امیج بہتر کر سکتی ہے ۔ وہی اس ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے۔قوم ملک کو اسلامی اور فلاحی بنانے کے لیے نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔انہوں نے کہاکہ قوم کو آزادی، خود مختاری اور عزت و وقار کے تحفظ کے لیے فرسودہ نظام اور ناکارہ، آزمودہ نااہل قیادت سے جان چھڑانا ہوگی۔ جماعتِ اسلامی ملک میں قرآن و سنت کی بالادستی کا انقلابی نظام لائے گی، جس سے آئین، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی ہوگی؛ پاکستان کے عوام، نوجوان خوشحال اور محفوظ ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
راحت بیکری جلا ئوگھیرا ئوکیس ، یاسمین راشد ، اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
سانحہ 9 مئی،خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست کا فیصلہ 14 مئی کو سنایا جائے گا
-
ملک کے مختلف آبی ذخائر سے ایک لاکھ 85ہزار600کیوسک پانی جاری ، ارسا
-
بلاول زرداری ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘کے موضوع پر سیمینار میں مہمان خصوصی ہونگے
-
وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ ناقابل برداشت ہے ،تحریک لبیک پاکستان
-
ملک بھرمیں ہجرت کرنے والے پرندوں کا عالمی دن 13مئی کو منایاجائے گا
-
ایف آئی اے کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،سامان برآمد
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
-
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.