ماہ صیام میں مفت آٹے کے تین تھیلوں کے حصول کے بعد غریب شہری اب یوٹیلٹی ستوڑز پر سستے آٹے سے بھی گئے
منگل 9 مئی 2023 17:24
(جاری ہے)
سونے کا انڈہ دینے والی مرغی کو ایک ہی دن حلال کرکے تمام انڈے نکالنے کے چکروں کے مصداق غریب عوام کو ایک بار تو مہینہ بھر کے لیے مفت آٹا دے دیا گیا لیکن ماہ صیام کے بعدمفت تو درکنار انہیں سستے آٹے کے حصول کے لیے بھی مارا مارا پھرنے پر مجبور کردیا گیا۔
یوٹیلٹی سٹوروں پر 650روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہونے والا آٹا دستیاب نہیں ہے ۔ عام بازار سے آٹا خریدنے کی سکت نہ وہونے کی وجہ سے غریب اور متوسط طبقہ کی زندگیاں اجیرن ہوکر رہ گئی ہیں ۔شہریوں نے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح ماہ صیام میں غریبوں پر ترس کھا کر انہیں مفت آٹا دیا گیا اسی طرح عام ایام میں مفت نہ سہی سبسڈی پر ہی سستا آٹا فراہم کیا جائے تاکہ وہ دووقت کی روٹی کے لیے نہ ترسیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.