
ڈالرکی قلت کے باوجود خوراک کا درآمدی بل بڑھ گیا
پاکستان نے 10ماہ میں 1838 ارب روپے مالیت کی خوراک درآمد کی، وفاقی ادارہ شماریات رپورٹ
پیر 22 مئی 2023 20:40

(جاری ہے)
وفاقی ادارہ شماریات کیمطابق ڈالرکی قلت کے باوجود خوراک کا درآمدی بل بڑھ گیا،رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 10ماہ میں 1838 ارب روپے مالیت کی خوراک درآمد کی،کھانے پینے کی اشیا کی درآمد پر 7 ارب 76 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے۔رپورٹ کیمطابق 730 ارب کا پام آئل،251 ارب 61 کروڑ روپے کی گندم منگوائی گئی،شہری 10ماہ میں 110 ارب 44 کروڑ روپے کی چائے نوش کرگئے،195 ارب 63 کروڑ روپے کی دالیں بیرون ملک سے منگوائی گئیں،جبکہ 61 ارب کا سویا بین،30 ارب 54 کروڑ روپے کے مصالحے بھی امپورٹ ہوئے۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا 5 لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے کا فیصلہ، چینی بھی باہر سے منگوائی جائے گی
-
ویل ڈن،محسن نقوی کی ثناء یوسف سمیت 15 ہائی پروفائل کیسز ریکارڈ مدت میں ٹریس کر نے پر اسلام آباد پولیس کی خصوصی تعریف
-
ملک میں ایئرپورٹ کارگو چارجز 100 فیصد تک بڑھا دیئے گئے
-
سندھ میں نئے ٹریفک قوانین نافذ؛ مسلسل خلاف ورزی پر لائسنس منسوخ اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے
-
ایرانی صدر کا اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا باضابطہ اعلان
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں کیش اور چیک کے ذریعے ادائیگی کا طریقہ کاربند، تنخواہ صرف بینک کے ذریعے دی جائیگی
-
خطے میں امن واستحکام کیلئے سعودی عرب کا وزیراعظم سے اظہارتشکر، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے سعودی عرب کی کوششوں کا مشکور ہوں، شہبازشریف
-
مجھے علیمہ خان نے پی ٹی آئی سے نکلوایا وہ سمجھتی ہیں پارٹی ان کے دم پر چل رہی ہے، شیرافضل مروت
-
گرما گرمی میں تلخی آگئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایلون مسک کو ملک بدر کرنے کی دھمکی
-
ڈیجیٹل معیشت کی جانب انقلابی اقدام، پاکستان نے اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کر دیا
-
مریم کی دستک پروگرام کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ
-
’لامہ‘ جانشینی کا سلسلہ جاری رہے گا، دلائی لامہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.