
ملک بھر کی طرح کلر سیداں میں یوم تکریم شہیدا ءجوش و جذبے سے منایا گیا
جمعرات 25 مئی 2023 20:35
(جاری ہے)
اس موقع پر کلر سیداں کی سیاسی قیادت بھی موجود تھی جن میں سابق چیئرمین راجہ ندیم احمد ،شیخ حسن ریاض،سابق سٹی ناظم اعجاز بٹ، شیخ وسیم اکرم،بلدیہ ممبران عابد زہدی ،عاطف بٹ اورراجہ ظفر محمود کے علاوہ انجمن تاجران نے شرکت کی، بعد ازاں مین چوک کلر سیداں میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،کلرسیداں کی سیاسی سماجی اور عوامی شخصیات نے خطاب کیا ،عوام علاقہ نے پاک فوج زندہ باد شہداء پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ،مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم متحد ہو چکی ہے، سب ملکر دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم اپنی فوج سے محبت کرتے ہیں، پاک فوج کے بیٹے ہمارے بیٹے ہیں جنہوں نے ہمیشہ مادر وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں جو بھی لوگ سانحہ 9 مئی میں ملوث ہیں انہیں سخت سزائیں دی جائیں تاکہ آئندہ کوئی بھی پاک فوج کے خلاف ایسی گھنونی حرکت نہ کر سکے۔
\378مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.