پٹرول اور ڈالر سستا ہونے کے بعد آٹا بھی سستا ہو گیا
چکی آٹا کی فی کلو قیمت میں 20 روپے تک کمی کردی گئی، فی کلو قیمت 150 روپے مقرر
مقدس فاروق اعوان جمعرات 1 جون 2023 12:00
(جاری ہے)
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی برانڈڈ گھی کی قیمت میں 69 روپے فی کلو کی کمی کی گئی تھی جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی 18 روپے سے لیکر 76 روپے فی لیٹر کمی کی گئی۔
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پانچ بنیادی اشیاء پر وفاقی حکومت کی خصوصی سبسڈی بھی فراہم کر رہی ہے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جون کے پہلے 15 ایام کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ نے پٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ اسپیڈ ڈیزل سستا کرنے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 8 روپے کمی سے 262 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 5 روپے کمی سے 253 روپے مقرر کر دی گئی۔ لائٹ اسپیڈ ڈیزل بھی 5 روپے سستا کر دیا گیا جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
دہشتگردی اور انسانی بحرانوں سے مغربی افریقہ میں استحکام کو خطرہ
-
فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے "بلا" چھیننے کا مطالبہ
-
یو این رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت ’افشاء‘ کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت
-
سوڈان: خانہ جنگی اور قحط سے لاکھوں افراد کو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی
-
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت،سیاسی وجود کٹ ٹو سائز کیا جائے، رانا ثنا اللہ
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
کیمرون کے سابق وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی کے نئے صدر منتخب
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.