ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں،امریکی میڈیا

پیر 5 جون 2023 18:16

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2023ء) واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق واضح نہیں کہ طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی یا نہیں۔

(جاری ہے)

امریکی حکام کا کہنا تھا کہ چھوٹے طیارے کے پیچھے لڑاکا طیارے بھیجے گئے تھے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ لڑاکا طیاروں نے چھوٹے طیارے کو نشانہ نہیں بنایا ہے۔

متعلقہ عنوان :