iچمن: جیل سے 17 قیدیوں کے فرار کے بعد نیا عملہ تعینات
% تقریباً ایک صدی قدیم جیل کی تعمیر کے بعد مرمت نہیں ہوئی، بیرکس کے چاروں اطراف لگا حفاظتی جنگلہ کئی بار قیدی دھکا دے کر گرا چکے ہیں،جیل انتظامیہ
اتوار 2 جولائی 2023 17:55
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مفرور قیدیوں کے خلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عید کی صبح سنگین جرائم میں ملوث 17 قیدیوں نے سب جیل کی حفاظت پر مامور اہلکار سے اسلحہ چھین کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور 3 اہلکاروں کو زخمی کر کے گیٹ کا تالا فائرنگ سے توڑ کر فرار ہو گئے تھے۔
پولیس نے قریبی سرحدی علاقوں میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک مفرور قیدی کو ہلاک اور 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا تھا جبکہ 1 قیدی نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی تھی۔اس واقعے پر ایس پی نے جیلر سمیت 3 پولیس افسروں اور ایک اہلکار کو معطل کر دیا۔مزید اہم خبریں
-
مذاکرات ہی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں،چوہدری پرویز الٰہی
-
شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کرلیا
-
وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈارچین پہنچ گئے
-
خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
-
غزہ: لاکھوں لوگ دربدر جبکہ یو این کی 2.8 ارب ڈالر امدادی اپیل
-
یوکرین جنگ میں تقریباً 2000 بچے ہلاک ہو چکے ہیں، یونیسف
-
کیس کوئی اور چل رہا تھا کہ جج کو اچانک خیال آیا اور موٹربائیکس اسکیم روک دی
-
ایتھائلین اکسائیڈ نامی کیمیکل پر کینسر :عالمی سطح پر بھارتی غذائی اشیاء پر پابندی
-
سب سے پہلے ایوب خان نے حلف کی خلاف ورزی کی اور جمہوری حکومت کا تختہ الٹا
-
نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
-
صحت کارڈ پر خیبر پختونخوا میں یکم رمضان سے اب تک ایک لاکھ افراد کا مفت علاج مکمل
-
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 3 مارچ کو کرائے گئے انٹرا پارٹی الیکشنز پر 7 اعتراضات عائد کردیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.