اٹلی کے سابق وزیراعظم اپنی گرل فرینڈ کیلئے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے
اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی وصیت میں اپنی گرل فرینڈ مارٹا فاسینا کے لیے 100 ملین یورو چھوڑ کر گئے ،رپورٹ
پیر 10 جولائی 2023 13:25
(جاری ہے)
فورزا اٹالیا پارٹی کی بنیاد سلویو برلوسکونی نے 1994 میں رکھی تھی جب انہوں نے پہلی بار سیاست میں قدم رکھا تھا۔
واضح رہے کہ سلویو برلوسکونی ایک ارب پتی تاجر تھے جنہوں نے اپنے ملک کے سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے سے پہلے وہاں کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی بنائی۔سلویو برلوسکونی جو کہ جولائی 1994 سے 1995، 2001 سے 2006 اور 2008 سے 2011 کے دوران اٹلی کے وزیر اعظم رہے، موت سے قبل لیوکیمیا میں مبتلا تھے اور حال ہی میں انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوا تھا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.