معروف ادیب قدرت اللہ شہاب کی37 ویں برسی 24 جولائی کو منائی جائیگی
جمعرات 13 جولائی 2023 12:10
(جاری ہے)
نامور ادیب و بیوروکریٹ قدرت اللہ شہاب 1917 کوکشمیر میں پیدا ہوئے ،انہوں نے 1941 میںانڈین سول سروس میں شمولیت اختیار کی ،قیام پاکستان کے بعد انتہائی اہم عہدوں پر فائز رہے ،قدرت اللہ شہاب گورنر جنرل پاکستان غلام محمد،اسکندر مرزا اور جنرل ایوب خان کے سیکر ٹری رہے ،وہ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے بھی منسلک رہے ۔
پاکستان رائٹر گلڈ کی تشکیل ان کا ایک اہم کارنامہ ہے وہ ایک عمدہ نثر نگار اورادیب تھے ،انہیں اپنی سوانح حیات شہاب نامہ سے بے پناہ شہرت حاصل ہوئی ،ان کی دیگر تصانیف میں سرخ فیتہ، یاخدا،ماں جی قابل ذکر ہیں وہ 24جولائی 1986 کو انتقال کرگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.