امریکی صدر کے ایلچی برائے موسمیات جان کیری بیجنگ پہنچ گئے

اتوار 16 جولائی 2023 16:00

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2023ء) امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی امور جان کیری بیجنگ پہنچے۔دونوں فریق کل سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :