
چین، ایجادات کے پیٹنٹ کی تعداد 4.568 ملین تک پہنچ گئی
منگل 18 جولائی 2023 21:00

(جاری ہے)
منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق 2023 کی پہلی ششماہی میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 33 ہزار ایجادات کے پیٹنٹ، 11 لاکھ 4 ہزار یوٹیلیٹی ماڈل پیٹنٹ اور 3 لاکھ 44 ہزار ڈیزائن پیٹنٹ کی منظوری دی گئی۔
35,000 پی سی ٹی بین الاقوامی پیٹنٹ درخواستیں موصول ہوئیں اور 33,000 پیٹنٹ کی دوبارہ جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا . ہیگ سسٹم کے ذریعے چینی درخواست دہندگان کی جانب سے مجموعی طور پر 957 بین الاقوامی ڈیزائن کی درخواستیں دائر کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.