ہیری، میگھن کی بائیڈن کے طیارے میں سفرکی خواہش مسترد ہونے کا انکشاف
ہیری اور میگھن ملکہ الزبتھ کی رسومات میں شرکت کیلئے بائیڈن کے ساتھ بیٹھ کر امریکا واپس آنا چاہتے تھے،رپورٹ
جمعرات 20 جولائی 2023 15:33
(جاری ہے)
برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا کہ شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد ایئر فورس ون میں صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھ کر امریکا واپس آنا چاہتے تھے مگر معاملہ سیاسی نوعیت اختیار کیے جانے کا امکان تھا اور اس لیے وائٹ ہاوس نے شہزادے کی درخواست مسترد کردی تھی۔
امریکا کی خاتون اول جل بائیڈن نے انہی تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے برطانیہ میں ہوئے انویکٹس گیمز میں بھی شرکت کی دعوت بھی قبول نہیں کی تھی۔ ایئرفورس ون میں واپسی اور انویکٹس گیمز میں خاتون اول کو دعوت کا مقصد ہی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کی جانب سے اپنا سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کی کوشش تھا۔ میگھن مارکل یہ کوشش بھی کرتی رہی تھیں کہ وہ کسی نہ کسی طرح بائیڈن فیملی سے اپنے تعلقات بنائیں مگر اس میں بھی انہیں منہ کی کھانا پڑی۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.