
برطانوی خاتون شیف بیماری کے باعث 8 سال سے کھانا کھانے سے قاصر
برطانوی شیف منہ کی بجائے نالی کے ذریعے خوراک کو معدے میں ڈالتی ہیں،رپورٹ
جمعہ 21 جولائی 2023 15:35

(جاری ہے)
خاتون کا کہنا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ فیڈنگ ٹیوب کے ذریعے غذا ایک تھیلے سے براہ راست میرے سینے میں سوراخ کے ذریعے معدے کی نالی میں جائے بغیر میرے خون میں جاسکتی ہے جس کا مطلب یہ ہوگا کہ میں دوبارہ کبھی کھانا اور منہ سے نہیں لے سکوں گی۔
برطانوی خاتون نے اپنی بیماری اور حالت کو اپنے شوق کے سامنے کھڑا نہ ہونے دیا۔ وہ اپنے سونگھنے کے احساس کو استعمال کرتے ہوئے کھانے بنا کر اپنے خاندان اور دوستوں کو کھلاتی ہیں۔شیف لوریٹا ہارمس سوشل میڈیا پر کھانے کی دلچسپ اور مزیدار طریقے بھی شیئر کرتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.