یوراگوئے کے ساحل پر 2 ہزار پینگوئن مردہ حالت میں پائے گئے
ہفتہ 22 جولائی 2023 22:29
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پینگوئن کی موت پانی میں ہوئی ہے اور ٹیسٹ کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ یہ برڈ فلو سے متاثر نہیں تھے، مرنے والے پینگوئن میں 90 فیصد کم عمر تھے جن میں فیٹس موجود نہیں تھا اور یہ خالی پیٹ تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پینگوئن کا کچھ فیصد مرنا عام ہے لیکن اتنے بڑے پیمانے پر اموات تشویش ناک ہے۔ماحولیاتی حامیوں نے میجیلانک پینگوئنز کی اموات میں اضافے کی وجہ ضرورت سے زیادہ ماہی گیری اور غیر قانونی ماہی گیری کو قرار دیا ہے۔ایس او ایس میرین وائلڈ لائف ریسکیو نامی این جی او نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ 1990 اور 2000 کی دہائیوں سے ہم نے جانوروں کی خوراک کی کمی کا مشاہدہ کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال برازیل کے ساحل پر بھی مردہ حالت میں پینگوئن پائے گئے تھے جن کی موت کی وجہ 9بھی معلوم نہیں ہوسکی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.