
پاکستان پہلی بارخواتین کی انٹرنیشنل والی بال چیمپئین شپ منعقد کرے گا
انٹرنیشنل ایونٹ جنوری میں اسلام آباد میں ہوگا، پانچ غیر ملکی ٹیموں کی شرکت کا امکان ہے، ملیکہ جنید
بدھ 26 جولائی 2023 16:53

(جاری ہے)
دوسری جانب ایمپاور سپورٹس اکیڈمی کی بانی علیشا جنید بھی دیگر تمام انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے غیر ملکی ٹیموں کے ساتھ رابطہ کاری میں مصروف ہیں جبکہ ایمپاور سپورٹس اکیڈمی کیایڈوائزر ٹم کیلی بھی قومی وویمنز والی بال ٹیم کی تیاریوں اور تربیتی کیمپ کا مشاہدہ کرنے کے لیے گزشتہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔
امریکہ میں مقیم ٹم کیلی نیدورہ کے دوران ان مقامات کا جائزہ بھی لیا جہاں ایمپاور اسپورٹس اکیڈمی پاکستان والی بال فیڈریشن کی زیر سرپرستی انٹرنیشنل والی بال چیمپئین شپ منعقد کرے گی۔ ملیکہ جنید کے مطابق بیچ گیمز سے قبل ہم اس سال وویمنز ٹیم کو تربیتی دورے کے لیے ترکی بھیجنے کا بھی منصوبہ بنا رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگا دیا
-
پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیوں چھوڑی؟ گیری کرسٹن نے لب کشائی کردی
-
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ کا آغاز(کل) 17 جون کو ہوگا
-
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں
-
ہاکی نیشن کپ‘ پاک ملائیشیا دلچسپ مقابلہ، میچ 3-3 گول سے برابر
-
پشاور کی اسکواش اسٹار بہنوں کا کارنامہ، امریکہ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.