
مکڑی کے سہارے اسپائیڈر مین بننے کے شوقین لڑکے کا خوفناک انجام
پتھروں میں موجود سیاہ زہریلی مکڑی کے کاٹنے سے لڑکے کی حالت غیر ہوگئی،رپورٹ
منگل 8 اگست 2023 13:52

(جاری ہے)
پہلے تو لڑکے نے اپنی ماں کو مکڑی کے کاٹنے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا لیکن تقریبا تین گھنٹے کی تکلیف کے بعد اس نے اسے کہانی سنائی۔ماں اپنے بچے کو ایک قریبی ہسپتال لے گئی جہاں وہ انتہائی نگہداشت وارڈ میں دم توڑ گیا۔لڑکے کی ماں نے تصدیق کی کہ وہ اسپائیڈر مین کا بہت بڑا پرستار ہے لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ وہ اتنا خطرناک کام کرے گا۔مکڑی کی قسم کا تعین کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے بچے کو مناسب دوا دی اور اس کی حالت صرف 30 منٹ کے بعد مستحکم ہو گئی،شاذ ونادر صورتوں میں مکڑیوں کی کچھ اقسام کے کاٹنے سے جسم میں اعصابی سگنلز کی شدید رکاوٹ کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.