’’مجھے اپنا دل دیں کیونکہ میں اسے نہیں توڑوں گی‘‘

اداکارہ لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بدھ 23 اگست 2023 11:48

’’مجھے اپنا دل دیں کیونکہ میں اسے نہیں توڑوں گی‘‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2023ء) معروف اداکارہ لائبہ خان کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ لائبہ خان نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سیاہ ٹی شرٹ اور لائٹ بلیو جینز میں خصوصی پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

لائبہ خان نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے اپنا دل دیں کیونکہ میں اسے نہیں توڑوں گی۔اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :