
طلاق مبارک! مصری خاتون کا بے وفا شوہر سے علیحدگی پرجشن، سونے کے تحائف تقسیم کیے
طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی جسے میں بالکل قبول نہیں کرتی لہٰذا میں طلاق پر اداس نہیں ہوں
پیر 28 اگست 2023 12:46

(جاری ہے)
العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر مصری خاتون کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں شوہر سے علیحدگی اور عدت کے بعد سڑک پر جشن مناتے دیکھا گیا اس دوران خاتون نے راہگیروں میں سونے کے تحائف بھی بانٹے۔
ویڈیو میں خاتون کو سجے سنورے کیک کے ساتھ کھڑے میڈیا سے گفتگو کرتے دیکھا گیا، جشن مناتی خاتون کے کیک پر’ طلاق مبار ک ہو طلاق مبارک ہو ‘ درج تھا۔ خاتون نے بتایا کہ اس موقع پر انھوں نے راہگیروں میں سونے کے تحائف تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا، مصری خاتون نے یہ بھی کہا کہ طلاق کی وجہ ازدواجی بے وفائی تھی جسے میں بالکل قبول نہیں کرتی لہٰذا میں طلاق پر اداس نہیں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
برطانوی خاتون کی پُراسرارموت، دل غائب ہونے کا انکشاف
-
بہار میں انوکھا واقعہ، دلہا شادی کے منڈپ سے اغوا
-
صرف 0.103 سیکنڈ ‘روبوٹ نے کم ترین وقت میں روبک کیوب حل کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
-
امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
برطانوی شہری نے فائرفائٹرزکو ’اِن-ایکشن‘ دیکھنے کیلئے اپنے گھرکو آگ لگادی
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.