ایشیاء کپ 2023ء، روی چندرن ایشون نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
بابر اعظم اور محمد رضوان کی فارم ممکنہ طور پر ایشیا کپ اور ون ڈے ورلڈ کپ میں مخالفین کے لیے اہم چیلنجوں کا باعث بن سکتی ہے : بھارتی آف سپنر
ذیشان مہتاب بدھ 30 اگست 2023 12:56
(جاری ہے)
پاکستان ایک غیر معمولی ٹیم ہے۔
" روی ایشون نے یہ بھی بتایا کہ ہندوستانی ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستان اس سال ایشیاء کپ کے لیے فیورٹ کیوں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "یہ سب ان کے سکواڈ کی گہرائی پر منحصر ہے، پاکستان نے ہمیشہ غیر معمولی کرکٹرز پیدا کیے ہیں۔ ٹیپ بال کرکٹ کی وجہ سے ان کے پاس ہمیشہ فاسٹ باؤلر آتے رہے ہیں۔ 90 اور 2000 کی دہائی کے آخر میں ان کی بیٹنگ خاص رہی ہے لیکن گزشتہ 5،6 سال میں مختلف ٹی ٹونٹی لیگز میں کھیلنے کے باعث وہ دوبارہ ابھرے ہیں ،ان کے پاس پی ایس ایل ہے، حالیہ بگ بیش لیگ ڈرافٹس میں کم از کم 60،70 پاکستانی کھلاڑی تھے۔" ایشیا کپ 2023ء کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کے میچ میں پاکستان اور نیپال سے ہوگا۔ پاکستان سری لنکا میں افغانستان کو 3-0 سے وائٹ واش کرنے کے بعد آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن کے ساتھ ایشیا کپ کھیل رہا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.