ایشیا کپ افتتاحی تقریب میں مغربی لباس زیب تن کرنے والی عائمہ بیگ تنقید کی زد میں
ملتان میں ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران نیپالی گلوکارہ نے اپنے ملک کا روایتی لباس زیب تن کیا
محمد علی جمعرات 31 اگست 2023 00:36
(جاری ہے)
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں جہاں عائمہ بیگ اور نیپال کی معروف گلوکارہ تریشالا گرونگ کی پرفارمنس کو سراہا جا رہا ہے، وہیں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے عائمہ بیگ کے لباس پر تنقید بھی کی ہے۔
افتتاحی تقریب کے دوران نیپالی گلوکارہ نے تو اپنے ملک کا روایتی لباس ساڑھی زیب تن کیا، تاہم عائمہ بیگ کی جانب سے مغربی لباس کو ترجیح دی گئی، اسی باعث انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ واضح رہے کہ شاندار افتتاحی تقریب دوپہر 2 بجے منعقد کی گئی، تقریب کے دوران پاکستانی رنگ میں رنگےغبارے فضا میں چھوڑےگئے جبکہ ایشیا کپ کی ٹرافی بھی گراؤنڈ میں موجود رہی۔ افتتاحی تقریب کے بعد ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو باآسانی شکست دے دی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.