عمان، پاکستانی شہری میچ کھیلتے ہوئے گر کر جاں بحق
محمد جعفر آئوٹ ہوکر ٹیم کے عارضی خیمے میں واپس آیا، کرسی پر بیٹھا ، زمین پر گرنے سے پہلے پانی پیا، ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دینے سے پہلے 20،25 منٹ زندہ کرنیکی کوشش کی: عینی شاہد
ذیشان مہتاب جمعرات 31 اگست 2023 15:26
(جاری ہے)
محمد جعفر، جس کا تعلق پاکستان کے گجرات سے ہے اور وہ عمان میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے مقیم ہیں، نے پسماندگان میں والدہ، بیوی اور 4 بچے چھوڑے ہیں۔
جعفر کے اچانک انتقال پر ٹیم کے ساتھی اور لیگ کی دیگر ٹیمیں صدمے سے رہ گئیں۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب پیش آیا اور اس دن کافی گرمی تھی۔ ان کے ساتھی نے کہا کہ "چلچلاتی گرمی کھلاڑیوں کے لیے مشکل بناتی ہے اور میں کھلاڑیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ دن میں کھیلتے ہوئے خود کو ہائیڈریٹ رکھیں اور زیادہ پانی پییں۔"مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.