
آسٹریلیا کے لیے خرگوش سر درد
پیر 4 ستمبر 2023 10:30
(جاری ہے)
یہ خرگوش فصلیں اور پودے چٹ کر جاتے ہیں، مقامی پودوں کی انواع کو برباد کر رہے ہیں، قدرتی ماحول کے انحطاط کا سبب بنتے ہیں اور متعدد مقامی انواع کی بقا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں اور گذشتہ 70 برسوں میں یہ ملک کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کر چکے ہیں۔
آسٹریلیا کی وزارت برائے خوراک و زراعت کے مطابق خرگوشوں کی وجہ سے ملک کو ہر سال تقریباً 13 کروڑ امریکی ڈالرز کا نقصان پہنچتا ہے۔ایک صدی سے زیادہ عرصے سے آسٹریلیا اس نقصان کو کم کرنے کی ہر مکمن کوشش کر رہا ہے جن میں پھندے لگانا، شکار کرنا، ان کی رہائش گاہوں کو تباہ کرنا، زہر دینا اور حتیٰ کہ دھماکہ خیز مواد استعمال کرنا بھی شامل ہے، لیکن ان کی تعداد میں کوئی کمی نہیں آئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.