
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
ہفتہ 28 جون 2025 22:30

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ مدینہ منورہ آفس حجاج کرام کے رہائش، کھانے، نقل و حمل اور دیگر انتظامی ضروریات کی بھرپور نگرانی کر رہا ہے۔
اب تک 21,700 پاکستانی حجاج مدینہ منورہ سے وطن روانہ ہو چکے ہیں جبکہ باقی عازمین کی روانگی آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے۔ایم سی او ان کی روانگی کے تمام انتظامات کی مسلسل نگرانی کر رہا ہے تاکہ ان کا سفرِ واپسی بخیر و خوبی مکمل ہو۔سعودی حکام اور پاکستانی حج مشن مدینہ کے عملے کی مربوط کاوشوں کو سراہا گیا ہے جنہوں نے پوسٹ حج مرحلے کے دوران حجاج کرام کی خدمت اور بڑے پیمانے پر انتظامات کو کامیابی سے سنبھالا۔ باقی روانگیوں سے متعلق مزید تفصیلات آئندہ جاری کی جائیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.