بحرین نے ویزہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
غیر ملکی اب کہیں سے بھی بحرین کے ریذیڈنسی اور ورک پرمٹ کی تجدید کرسکتے ہیں
ساجد علی منگل 5 ستمبر 2023 10:34
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ رہائشی اجازت ناموں کی تجدید بحرین کے نیشنل پورٹل کے ذریعے کی جا سکتی ہے اور ورک پرمٹ کی تجدید غیر ملکی انتظامی نظام یا سرکاری لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعے کی جا سکتی ہے، اس حوالے سے اتھارٹی کے سی ای او نیبراس محمد طالب نے کہا کہ یہ سروس آجروں کو بحرین سے باہر سے اپنے ملازمین کے ورک پرمٹ کی آن لائن تجدید کرنے کی اجازت دیتی ہے، بشرطیکہ تجدید کا عمل پرمٹ کی میعاد ختم ہونے سے پہلے مکمل ہو جائے۔
اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ اہم قدم تجدید کے عمل کو تیز کرنے اور غیر ملکی کارکنوں کے لیے کاروباری مالکان اور سرمایہ کاروں کے مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کا حصہ ہے، آجر ایکسپٹرییٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے ورک پرمٹ کی تجدید بھی کرسکتے ہیں، مطلوبہ مدت کا انتخاب کرکے ادائیگی کے عمل کو مکمل کرسکتے ہیں، متبادل طور پر وہ تجدید کے عمل کو مکمل کرنے اور متعلقہ فیس ادا کرنے کے لیے لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ذریعے مجاز بینکوں میں سے کسی ایک کا دورہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت اور ایران کے درمیان چابہاربندرگاہ کے معاہدے کے بعد پابندیوں کی امریکی دھمکی
-
بلا اجازت حج نہیں، ضوابط پر سختی سے عملدرآمد ہوگا ،ڈپٹی گورنرمکہ
-
جاپانی افواج میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات بڑھنے لگے
-
ساڑھے تین لاکھ فلسطینی نقل مکانی کرچکے ہیں ،اقوام متحدہ
-
بھارت: خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے الزام پر تین سکھ کارکن گرفتار
-
بھارت میں 200 پروازوں پر سوار ہو کر ڈکیتیاں کرنے والا ملزم گرفتار
-
سعودی عرب ، قوانین کی خلاف ورزی، 70 ریکروٹمنٹ دفاترکے لائسنس معطل
-
روس کے صدر16 مئی کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے
-
امریکی وزیرخارجہ یوکرین سے اظہار یکجہتی کے لئے کیف پہنچ گئے
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، 14 فیسلطینی شہید
-
مددکی ضرورت نہیں اسرائیل نے امریکا کو ٹھینگا دکھا دیا
-
راہول گاندھی کاغریبی مٹانے کیلئے پاکستانی طریقہ اپنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.