
ترکیہ، لڑاکا طیارے کا فیول ٹینک زمین پر آگرا، تین کاریں تباہ
انقرہ میں راہگیروں میں خوف وہراس پھیل گیا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
منگل 5 ستمبر 2023 13:42

(جاری ہے)
تصادم سے تیسری کار کی ونڈ شیلڈ اور چھت بھی تباہ ہو گئی۔تصادم کے باعث راہگیروں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ حادثے کے نتیجے میں کسی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ کاریں مسافروں کے بغیر کھڑی تھیں۔ لڑاکا طیارے نے انقرہ کے شمال مغرب کے علاقے سے ٹیک آف کیا۔ اس علاقے میں اس وقت ایوی ایشن فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا تھا۔ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ ہماری فضائیہ سے تعلق رکھنے والے ایک F-4 جنگی طیارے کا ایک حصہ انقرہ کے آسمان میں پرواز کے دوران نامعلوم وجہ سے ایک کھلی پارکنگ میں گر گیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
-
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
-
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
-
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
-
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
-
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
-
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
-
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
-
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
-
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
-
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
-
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.