ناسا کا ایلینز کی لاشوں کی نمائش پر ردِعمل
ناسا نے ان آئیڈینٹیفائیڈ اینولوس فینومینا بارے نئی رپورٹ جاری کردی
جمعہ 15 ستمبر 2023 15:23
(جاری ہے)
ناسا کے حکام سے اس پریس کانفرنس کے دوران میکسیکو کی کانگریس میں ایلینز کی لاشوں کی نمائش کے بارے میں بھی سوالات پوچھے گئے جس پر پرنسٹن یونیورسٹی کے ایسٹرو فزکس کے شعبے کے سابق سربراہ اور ان آئیڈینٹیفائیڈ اینولوس فینومینا (UAP) رپورٹ کے سربراہ ڈیوڈ اسپرگل نے کہا کہ مجھے اس بارے میں معلومات صرف ٹوئٹر یعنی ایکس پر ہی نظر آئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی آپ کے پاس غیر معمولی چیزیں ہوں تو پہلے آپ ان کے بارے میں معلومات کو سامنے لاتے ہیں۔انہوں نے میکسیکو کی حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہم ان نمونوں کی نوعیت نہیں جانتے، اگر آپ کے پاس ایسی کوئی عجیب چیز موجود ہے تو اس کے نمونے سائنسی برادری کو تحقیق کے لیے دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.