بالی ووڈاداکارہ کااگلی فلم ’’ڈنکی ‘‘کرسمس پرریلیز کرنے کا اعلان
ہفتہ 16 ستمبر 2023 16:03
(جاری ہے)
مذکورہ تقریب کے دوران شاہ رخ خان نے ان تمام گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے فلم کو شیڈول کے مطابق کرسمس کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔
اس فلم میں بالی ووڈ کنگ کے مدمقابل تاپسی پنو جلوے بکھیریں گی۔شاہ رخ خان نے کہا کہ ہم نے 26جنوری کو پٹھان کے سفر کا آغاز کیا اور میں جنم اشتمی کے موقع پر شائقین کیلئے جوان لے کر آیا اب جیسے جیسے نیا سال قریب آرہا ہے، کرسمس کے موقع پر فلم ڈنکی کی ریلیز کرنے جا رہا ہوں،میں تمام تہواروں کو اِنضمام کر رہاہوں اور جس دن میری فلم ریلیز ہوتی ہے اس دن تو عید ہوتی ہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.