ریسکیو مظفرگڑھ کی ٹیم ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں رنراپ

اتوار 17 ستمبر 2023 15:40

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2023ء) ریسکیو مظفرگڑھ کی ٹیم ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں رنراپ رہی ۔ترجمان ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کے مطابق ریسکیو مظفر گڑھ کی ٹیم نے ریسکیو چیلنج کے حوالے سے ڈویژنل سطح کے مقابلوں میں رنر اپ کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مہمان خصوصی ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر اعجاز انجم سے ٹرافی وصول کی۔\378

متعلقہ عنوان :