Kچین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

اتوار 17 ستمبر 2023 17:10

۹بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2023ء) چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعینمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکیمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق بیجنگ کے وقت کے مطابق سیٹلا ئٹ 12 بج کر 13 منٹ پر لا نچ کیا گیا۔ یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کی 488 ویں پرواز تھی۔

متعلقہ عنوان :