بیوی کو ’بیوقوف‘ کہنے پر شادی کے صرف 3 منٹ بعد طلاق
جوڑا ابھی شوہر اور اہلیہ کی حیثیت سے عدالت سے باہر بھی نہ آیا کہ علیحدگی کا فیصلہ ہوگیا‘ اسے کویت کی تاریخ کا مختصر ترین نکاح قرار دے دیا گیا
ساجد علی
پیر 18 ستمبر 2023
12:59
(جاری ہے)
اسی طرح کے ایک اور واقعے میں کویت کے ایک شہری نے اپنی بیوی کو شادی کے صرف دو دن بعد ہی یہ معلوم ہونے پر طلاق دے دی کہ اس کی بیوی کا پہلے اسے بتائے بغیر آپریشن ہوا تھا، شہری نے یہ معلوم ہونے کے فوراً بعد ہی طلاق کے لیے درخواست دے دی اور اپنی اہلیہ پر الزام عائد کیا کہ اس نے یہ معلومات چھپائیں، چنانچہ عدالت نے طلاق کی درخواست منظور کرلی اور جوڑے میں علیحدگی ہوگئی۔
کویت کی وزارت انصاف کے فیملی کونسلنگ ڈپارٹمنٹ نے 2022ء میں طلاق کے کیسز کی ایک بڑی تعداد کی اطلاع دی، محکمے کو گزشتہ سال فروانیہ، رقّہ، سلیبیخات، احمدی، جہرہ، مبارک الکبیر اور حوالی سمیت مختلف علاقوں میں طلاق کے 13 ہزار 814 کیسز موصول ہوئے۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.