
بیٹی سے بد اخلاقی کرنے والے باپ کوسزائے موت کا حکم
جمعہ 22 ستمبر 2023 15:39

(جاری ہے)
عدالت نے تحریری فیصلے میں کہاکہ باپ کو ہمیشہ بچوں کا محافظ تصور کیا جاتا ہے ،اگر بیٹی کو کوئی باہر تنگ کرے تو وہ اپنے والد کو محافظ سمجھتے ہوئے شکایت کرتی ہے،موجودہ کیس میں سگے باپ نے اپنی بیٹی کی شخصیت روح اور جسم کو تباہ کیا،کمسن بچی ذہنی اذیت کا شکار ہوئی۔
دوران ٹرائل پراسکیوشن نے گیارہ گواہ عدالت میں پیش کیے ۔عدالت نے کہا کہ پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب ہوئی، والد کو اپنی سگی بیٹی سے بد اخلاقی کے جرم میں سزائے موت کا حکم سنایا جاتا ہے۔مجرم رفیق کے خلاف تھانہ ستوکتلہ پولیس نے 2019 میں مقدمہ درج کیا تھا۔عدالت نے سزائے موت کے بعد مجرم کو کوٹ لکھپت جیل بھیج دیا۔مزید اہم خبریں
-
جامع پالیسی اصلاحات کے زریعہ پاکستان معاشی مسائل سے نکلنے کی مکمل استعداد رکھتا ہے ، عالمی بینک
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑڈالر قرض کی منظوری دیدی
-
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی نجی کالج کی بس پر فائرنگ سے 2 طالبات زخمی
-
جرمن سفیرکی جہانگیرترین سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
حمزہ شہبازنجی دورے پرقطر چلے گئے
-
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن جمعہ کو کرانے کا فیصلہ
-
پاکستان اور امارات اب اقتصادی پارٹنرشپ کے نئے دور میں، کاکڑ
-
ایک اور سلیکشن ہوئی تو ملک تباہ ہوجائے گا، فیصل کریم کنڈی
-
امریکی سفیرڈونلڈ بَلوم کی 13 لاکھ ڈالرمالیت کے پائیدا زرعی منصوبہ کی کامیاب تکمیل پر مبارکباد
-
اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی میں توسیع امید کی کرن، گوٹیرش
-
لاہور میں 6 افراد کی موت کا ملزم افنان بار بار بیان بدلنے لگا
-
صدرعارف علوی کا پاک فوج کے نومبرمیں شہید ہونے والے جوانوں کے اہلخانہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، اظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.