کندھ کوٹ کشمور سے اغوامغوی بازیاب ایک ڈاکوہلاک ،ایک زخمی حالت میں گرفتار

بدھ 27 ستمبر 2023 21:00

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء) کندھ کوٹ کشمور سے اغوامغوی بازیاب ایک ڈاکوہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک ڈاکو زخمی حالت میں فرار تھانہ درانی مہر میں مغویوں کی بازیابی کیلئے پولیس کا ڈاکوں کیخلاف مبینہ آپریشن کے دران ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے کشمور کا مکین ظھیر خالطی مقابلے کے بعدبازیابی کا دعوی پولیس کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ساجن علی جاگیرانی ہلاک ایک ڈاکو سونو جاگیرانی زخمی حالت میں گرفتار. اور ایک ڈاکو نعیم اللہ زخمی حالت میں فرار ایس ایس پی کشمور میر روحیل احمدکھوسہ نیبتایاھلاک ڈاکو کی لاش دریائے سندھ میں بھ گئی ہے تلاش جاری ہے�

(جاری ہے)