
مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت میں اقلیتوں کو مسلسل ظلم و تشدد کا سامنا ہے
جمعرات 28 ستمبر 2023 21:20
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے پور سے ممبئی جانے والی ٹرین میں ببھی مسلمانوں کے خلاف دہشت گردحملے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رپورٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ بھارت میں مسلم، عیسائی، دلت اور سکھ اقلیتی گروپوں کو مسلسل ظلم و تشدد اور انتقامی سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیرکی مسلم اقلیتی آبادی مسلسل مودی کی ہندوفسطائیت پر مبنی پالیسیوں کا نشانہ ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ مودی کی انتہاپسند انہ قوم پرست پالیسیوں سے انہیں ہندوتوا کے زیر اثر ووٹروں کی حمایت حاصل ہو رہی ہے ۔تاہم بھارت میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے پرتشدد واقعات سے عالمی سطح پر بھارت کا تشخص بری طرح متاثرہو رہا ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی اقلیت دشمن پالیسیوں سے بی جے پی کو مستقبل میں زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔ بی جے پی رواں سال مئی میں ریاست کرناٹک میں اپوزیشن کی بڑی جماعت کانگریس سے انتخابات ہار گئی ہے جوکہ اس کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے۔رپورٹ میں افسوس ظاہر کیاگیا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں کی وجہ سے اقلیتوں کے خلاف مظالم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ رپورٹ میں مزیدکہا گیا ہے کہ بھارت میں اپوزیشن کی 26سیاسی جماعتوں کے رہنما مودی کو انتخابات میں شکست دینے کے لیے متحد ہو چکے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
-
بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی وزیر خارجہ کا پاکستان پر بھارتی حملوں کے بعد کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت کی ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
ملک بھر میں ٹرین آپریشن بلا تعطل جاری ہے، وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن کی بھارت کی اشتعال انگیزی پر تنقید، قومی دفاعی صلاحیتوں کا اعتراف
-
پاک فوج نے بھارت کے خلاف کامیاب آپریشن کرکے قوم کاسرفخر سے بلند کردیا، ڈاکٹرراغب حسین نعیمی
-
آپریشن بنیان المرصوص پاک افواج اور فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کااعتراف ہے، میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.