تحریک انصاف نے ایک اور ضمنی الیکشن میں میدان مار لیا
استور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی فتح کا سرکاری نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
محمد علی
جمعرات 28 ستمبر 2023
23:41
(جاری ہے)
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی خالی ہونے والی نشست پر بروز ہفتہ 9 ستمبر 2023 کو استور جی بی 13 حلقہ 1 میں ضمنی الیکشن ہوا تھا۔
استور این اے 13 حلقہ ون میں کل ووٹرز کی تعدد 33378 ہے، مرد ووٹرز کی تعدد 18231 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعدد 15147 ہے۔ الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کے بعد الیکشن کا سرکاری نتیجہ روک دیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا دیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ 4جولائی کو گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے وزیر اعلی خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا تھا۔ جسٹس ملک عنایت الرحمن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس محمد مشتاق پر مشتمل تین رکنی بینچ نے وزیر اعلی کے خلاف نااہلی کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا تھا۔ جس کے بعد خورشید خان کی خالی ہونے والی نشست پر ان ہی والد ضمنی الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
-
موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث 45 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ، سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.