نومئی جلائو گھیرائو مقدمات میں محمود الرشید اوراعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع

پیر 2 اکتوبر 2023 23:05

نومئی جلائو گھیرائو مقدمات میں محمود الرشید اوراعجاز چوہدری کے جوڈیشل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2023ء) انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلائو گھیرائو مقدمات میں میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ دن کی توسیع کر دی۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ پر مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمات درج ہیں۔۔

متعلقہ عنوان :