
"سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہے، اس کی ماں نے نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں"
خواجہ آصف تم نے عثمان ڈار کو گن پوائنٹ پر رکھ کر اپنے مقاصد پورے کیے ہیں، اب سیاست میں تمہارا مقابلہ میں کروں گی، میرا چیلنج ہے کہ تم میدان میں آؤ، عثمان ڈار کی والدہ کا پیغام
دانش احمد انصاری
بدھ 4 اکتوبر 2023
23:03

(جاری ہے)
عثمان ڈار کی والدہ نے کہا کہ دیکھوں میں سیاسی میدان میں تمہارے شیر کا کیا حشر کرتی ہوں۔
ماں جی آپ کو سلام!! pic.twitter.com/g5HC3ckxpw
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) October 4, 2023

مزید اہم خبریں
-
ڈاکٹرز کا شبلی فراز کو آئندہ 24 سے 48 گھنٹے نگرانی میں رکھنے کا فیصلہ
-
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک 2 زخمی
-
امریکہ نے ایئرپورٹس پر مسافروں کی چیکنگ کی پالیسی میں تبدیلی کردی
-
معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، والد کا بیٹی کی لاش لینے سے انکار
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
-
تیونس: حزب اختلاف کے متعدد رہنماؤں کو قید کی سزائیں
-
افغانستان: طالبان رہنماؤں کے خلاف آئی سی سی کے وارنٹ گرفتاری
-
مجھے روزانہ 22 گھنٹے مجھے 6x8 کے سیل میں بند رکھا جاتا ہے
-
آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا
-
جو عہدہ دار اس تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتا وہ ابھی سے الگ ہو جائے
-
ڈی ہاڈ اور پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ،
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان میڈیا تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.