پاکستان میں سالانہ 90 ہزار خواتین چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہوتی ہیں، ماہرین
پیر 16 اکتوبر 2023 20:47
(جاری ہے)
سیمنار کے علاوہ سکیچ مقابلہ اور ڈرامٹک سوسائٹی نے آگاہی کیلئے خاکہ بھی پیش کیا۔ بریسٹ کینسر کی ماہر معالج او رانسداد تمباکو نوشی کیخلاف مہم کی روح رواں ڈاکٹر ماریہ دستگیر، ڈاکٹر فریحہ فیصل جوکہ خود بھی کینسر کو شکست دے چکی ہیں اور یو ای ٹی سیطیبہ مشتاق نے طالبات کو چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی دی۔
سیمینار میں ایڈوائزر زمیل سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ شریف، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر، چیئرپرسن آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر منزہ اور پروفیسر ایمریٹس ڈاکٹر نیلم ناز، فیکلٹی ممبران ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر ارجمند، ڈاکٹر انیلہ، سٹاف اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار کے اختتام پر مہمانوں، آرگنائزنگ ٹیم اور خاکہ نگاری کے مقابلے جیتنے والوں میں سووینئرز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
-
اگر اسٹیبلشمنٹ کہے کہ کسی معاملے میں دخل نہیں دیا تو یہ بات بھی سچ نہیں ہوگی
-
پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے بچوں کی بہترین نشوونما ضروری ہے،حکومت بچوں کی بہترین نشوونما کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی.وزیر اعظم شہباز شریف
-
نمک کا زیادہ استعمال، سگریٹ و شراب نوشی، مضر صحت غذائیں، جسمانی طور پر غیر متحرک رہنا اور فضائی آلودگی ہائی بلڈ پریشر کے سب سے بڑے اسباب ہیں. عالمی ادارہ صحت
-
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات کھل کر سامنے آگئے
-
ملتان: این اے 148 میں ضمنی پیپلزپارٹی کے قاسم گیلانی اورتحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر ملک تیمور میں کانٹے دار مقابلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.