صدرعارف علوی، شاہد خاقان، علی محمد خان کی فلسطینی سفارتخانے آمد ، ہیڈ آف مشن سے ملاقات

جمعرات 19 اکتوبر 2023 17:09

صدرعارف علوی، شاہد خاقان، علی محمد خان کی فلسطینی سفارتخانے آمد ، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2023ء) صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچے اور فلسطینی سفارت خانے کے ہیڈ آف مشن سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

۔جمعیت علما اسلام سمیع الحق گروپ کے مولانا حامد الحق حقانی، جماعتِ اسلامی کے میاں اسلم اور مولانا فضل الرحمن خلیل نے بھی فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔