کیماڑی پولیس نے 100پیکٹ انڈین گٹکا برآمد کرلیا

جمعہ 27 اکتوبر 2023 20:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اکتوبر2023ء) کراچی میں ضلع کیماڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 100پیکٹ انڈین گٹکا برآمد کرکے ڈیلر کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی ضلع کیماڑی محمد عارف اسلم رائو کے مطابق موچکو پولیس نے حب چوکی بلوچستان سے کراچی آنے والے کار سے انڈین گٹکا براآمدکرکے کر عبدالفتح نامی گٹکا ڈیلر کو گرفتار کیا ہے۔ملزم کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :