ویرات کوہلی نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، آٹھویں مرتبہ ایک سال میں ہزاررنزبنا ڈالے
جمعہ 3 نومبر 2023 22:29
(جاری ہے)
ویرات کوہلی نے رواں سال میں بھی ایک ہزار رنز سکور کرتے ہوئے یہ اعزاز آٹھویں مرتبہ اپنے نام کر لیا ہے اور وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں جبکہ ان سے قبل سچن ٹینڈولکر نے ایک سال میں ایک ہزار رنز سات مرتبہ بنانے کا ریکارڈ قائم کر رکھا تھا جسے ویرات کوہلی نے چنکنا چور کر دیا ہے۔
ویرات کوہلی نے ایک سال میں ایک ہزار رنز کرنے کا یہ کارنامہ سات مرتبہ انجام دیا جو کہ انہوں نے سال 2011، 2012، 2013، 2014، 2017، 2018، 2019 میں کیا، اب ایک مرتبہ پھر سے ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں رواں سال ایک ہزار رنز مکمل کرتے ہوئے ا?ٹھویں مرتبہ یہ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ان سے قبل سچن ٹینڈولکر 1994، 1996، 1997، 1998، 2000، 2003 اور 2007 میں یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین شاہ آفریدی نے انسٹا گرام پر اپنی سکائی بلیو شرٹ میں تصویر لگا دی
-
ویرات کوہلی نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں کے بارے میں بتا دیا
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.