ترکش ایئرلائن کا 355 نئے ایئربس طیارے خریدنے کا فیصلہ
ایئربس کمپنی اور ترکیہ کی قومی ایئرلائن کے درمیان اگر معاہدہ طے پا جاتا ہے تو یہ ایئرلائن صنعت کی تاریخ میں کسی ایک ایئر لائن کا سب سے بڑا آرڈر ہو گا
دانش احمد انصاری
اتوار 12 نومبر 2023
21:59
(جاری ہے)
واضح رہے کہ رواں برس مئی میں ترکش ایئرلائن کے چیئرپرسن احمد بولات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ قومی پرچم بردار ترکش ایئر لائنز جون میں کل 600 نئے طیاروں کا آرڈر دینے کے لیے تیار ہے جس کی ترسیل 10 سال تک جاری رہے گی۔
احمد بولات نے کہا تھا کہ اپریل کے آخر تک ترکش ایئرلائنز کا بیڑہ تقریباً 414 طیاروں پر مشتمل تھا جو کہ اس سال کے آخر تک بڑھ کر 425 ہو جائے گا اور 2033 تک بیڑے میں 810 طیاروں کا اضافہ ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے برطانیہ کو اسلامی جمہوریہ برطانیہ قرار دے دیا
-
پاکستانی سفیر شفقت علی خان کی متحدہ عرب امارات میں پاکستانی برادری کو یوم آزادی کی دلی مبارکباد
-
ایران پاکستان کے ساتھ جامع تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم پر قائم ہے، ایرانی صدر
-
سعودی عرب کی قیادت میں 13 ممالک کا میری ٹائم ڈیفنس الائنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان
-
ایران جنگ، امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان
-
امریکی انٹیلی جنس ٹرمپ کیخلاف مبینہ ایرانی سازشوں کی اسرائیلی وارننگز کی تصدیق نہ کرسکی
-
عمان کے ساحل پر بحری جہاز سے تیل کا بڑا اخراج، سمندری حیات اور ماحول کو سنگین خطرہ
-
آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان
-
آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے تمام فریق ماحولیاتی نقصان کا ازالہ کریں، ایران
-
بھارت میں سکھوں کی نسل کشی کی جارہی ہے، گرپتونت سنگھ
-
کیرولین لیویٹ وائٹ ہائوس پریس سیکریٹری کا عہدہ چھوڑ دیں گی
-
دنیا کے کئی ممالک میں مکمل اور جزوی سورج گرہن کا نظارہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.